Search Box

Thursday, February 25, 2021

13th Foundation Day of AWKUM, Celebrated at Timargara Campus

 

On Thursday 25th February, 2021 the 13th foundation day of Abdul Wali Khan University Mardan, was celebrated at Timergara Campus. The ceremony started with the recitation of Holy Quran. The coordinator, Faculty/Staff members and students attended this event. National anthem and university anthem were played and followed by speeches of the Coordinator and Admin Officer. They appreciated the consistent support of the worthy Vice Chancellor and prayed for the bright future of the university.





AWKUM Foundation Day Celebrations at Garden Campus

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی13وایں یومِ تاسیس کی تقریب گارڈن کیمپس میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق مہمان خصو صی تھے جبکہ پاکستانی ٹسٹ کرکٹر یاسر شاہ اور طلباء و طالبات اور فیکلٹی کی کثیر تعداد موجود تھی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہو ر الحق نے سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سعید اسلام ،پروفیسر ڈاکٹر زاہد مروت ڈاکٹر ادریس پرووسٹ،ڈائریکٹر سپورٹس فاروق حسین، اور تمام فیکلٹی کے سربراہان موجود تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر حافظ صلاح الدین نے یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا مانگی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہہور الحق نے تمام یتیم اور معذور افراد کیلئے یونیورسٹی میں مفت تعیلم کا اعلان کیا جبکہ گارڈن کیمپس کے ہر شعبہ کوسمر وکیشن سے پہلے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کی ہدایت کی انہوں نے مزید کہا کہ اس سال نیڈ بیسڈ سکالرشپ کے تحت طلبا اور طالبا ت کو 16کروڑ کی ادائیگی کی گئی تمام سائنس سبجکٹ کے لئے مارچ کے مہینے میں کیمیکل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس مقصد کیلئے سنٹرل سائنس لیب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جس کو تمام دور جدید کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوہے ڈئیزان کیاگیا ہے یونیورسٹی میں سیکورٹی کے حوالے سے جدید کیمرے نصب کئی گئے ہے۔ڈی وی ایم کونسل کے تمام تحفظات کو جلد سے جلد دور کیاجائے گا اور اسی سال داخلے کئے جائینگے۔ سٹوڈنٹس ویلفئیر اور اینڈومنٹ فیڈ کا اجراء کیا گیا ہے۔ تیر ویں یوم تاسیس کے موقع پر طلبا ء اور طالبات کی 14مختلف سو سائٹیز سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے حلف لیاگیا اور یونیورسٹی کے12 سا لہ کارکردگی کے حوالے سے کہا کہ یونیورسٹی میں علمی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ اور اس وقت یونیورسٹی میں 14ہزارطلباء و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔جس میں 300پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز ڈاکٹر پر مشتمل فیکلٹی موجود ہیں۔عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے گارڈن کیمپس میں تعمیل کے بعد کیمپس میں 35000 طلباء کی گنجائش ہوگی۔جبکہ موجودہ عمارت میں 14000 طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی کا شمار پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔۔ اور اب ہمیں اگلے دس سال کے بارے میں سوچنا ہوگا۔ انہوں نے فیکلٹی اور طلباء طالبات پر زور دیا کہ ہمیں یونیورسٹی کے بارے میں سوچنا چاہئے اور ہم سب کو مل کر ٹیم ورک طرح کام کرنا ہو گاتو ہی یونیورسٹی کوایک مظبوط ادارا بنا ئیں گے تا کہ ہماری آنے والی نسلیں اس سے فائدہ اْٹھا سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 12سال کے محتصر سفر میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے 6کیمپیسز نے فل پلیج یونیورسٹیز کا درجہ حاصل کیاہے اور بین الاقوامی جریدے کے مطابق تحقیق کے حوالے سے پاکستانی کی نمبر 1یونیورسٹی قرار دی ہے

 






AWKUM Foundation Day Celebrations at Main Campus

 

On 25th February, 2021 the 13th foundation day of Abdul Wali Khan University Mardan was celebrated at Main Campus with enthusiasm, fun and frolic.  

The ceremony started with the recitation of Holy Quran. The Coordinator of Main Campus, Principal University College for Women, Chairpersons, Faculty, Staff members and students of the Campus, attended the ceremony. 

National and University Flags were hoisted by the distinguished Chairpersons, followed by the anthems and a cake cutting ceremony. 

As part of the ceremony some faculty members, chairpersons, senior students of the Campus and University College for Women delivered speeches on various aspects of the University including its history, achievements and impediments faced in the beginning. 

The speakers of the event highlighted that AWKUM has made its presence felt in the area by securing Number-01 position in Pakistan and 510 in this World, within a short span of time. They added that currently, the University has 04 Campuses, wherein 13000 students are enrolled in 102 degree programmes under the supervision of 223 PHD faculty members. 

They vowed to continue the legacy of success and work hard for further glorification of Abdul Wali Khan University Mardan. 

At the denouement the participants collectively prayed for the betterment of Abdul Wali Khan University Mardan.