Search Box
Wednesday, January 19, 2022
Thursday, January 13, 2022
Notification From ASRB Regarding PhD Defense of Various Students
PhD Defense in Respect of Ms. Muneeza, Department of Mathematics, AWKUM
PhD Defense in Respect of Ms. Ome Aiman, Department of Zoology, AWKUM
PhD Defense in Respect of Mr. Khurrum Sheraz, Department of Islamic Studies, AWKUM
PhD Defense in Respect of Mr. Riaz Ali, Department of Mathematics, AWKUM
Tuesday, January 11, 2022
Thursday, January 6, 2022
The Business Incubation Center (BIC), AWKUM Visited The FPCCI, Islamabad
The Business
Incubation Center (BIC) Abdul Wali Khan University Mardan (AWKUM) has planned
to visit the Federation of Pakistan Chamber of Commerce & Industry (FPCCI)
Islamabad and Gadoon Industrial Estate in the month of December, 2021 for
strengthening entrepreneurial networking & collaboration. The objective of
the exposure visits was to create opportunities for the students and staff to
interact with business community to learn through their experiences and grow
their network for future career opportunities.
During the visit
to FPCCI, The Chief Coordinator Mr. Abdur Rehman briefed the students on the
objectives of the FPCCI. He highlighted the success story of entrepreneurs
listed with FPCCI.
In Gadoon
Industrial Estate, The Chief Coordinator Mr. Javaid Zaman briefed the students
on various companies located in the Estate. The students were facilitated
during the visits to Saif Textile Mills, SM steel Mills and PM steel Mills. The
students took keen interest during their visit to various industries and learnt
practical elements what they studied during theory.
Tuesday, January 4, 2022
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی 37ویں سینڈیکیٹ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی 37ویں سینڈیکیٹ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں مختلف امور پر مشاورت کی گئی اجلاس نے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے 23,22 ویں اجلاس کی سفارشات منظور کی گئی
جس کے تحت BPS 17 اور اس سے اوپر کے لیے 20%خصوصی الاؤنس ، BPS 18 اور اس سے اوپر کے لیے 20% ٹیچنگ الاؤنس، BPS
7-16 کے لیے 3500/-خصوصی الاؤنس ۔ اور BPS 1-6 کے لیے واشنگ اور ڈریس الاؤنس کی سفارش کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا اسی طرح ٹی ٹی ایس فیکلٹی کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بھی فورم نےسفارشات کو منظور کیا گیا
۔ 36ویں سینڈیکیٹ اجلاس کے منٹس کو بھی منظور کیا گیا ہے اجلاس میں مختلف قسم کی انٹرنل انکوائریز کو بھی نمٹاتے ہوئے اس پر فیصلے کیے گئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے سنڈیکیٹ کے تمام ممبران جو کہ پشاور اور اسلام آباد سے تشریف لائے ہیں ان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج کہ اس اجلاس سے یونیورسٹی کی تدریسی تعلیمی تحقیقی اور تخلیقی امور میں بہتری آئے گی اور ان ممبران کے تعاون اور رہنمائی اور مثبت سوچ کی بدولت آج کی سینڈکٹ اجلاس کی کاروائی مثبت انداز میں پایہ تکمیل کو پہنچی اور تمام ایجنڈا ایٹم احسن طریقے سے مکمل ہوئے
وائس چانسلر نے سنڈیکیٹ کے ممبران کا یونیورسٹی کے تعلیمی، تحقیقی، تخلیقی اور انتظامی امور میں گہری دلچسپی ظاہر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رہنمائی، تجربے اور صلاحیتوں کی بدولت سنڈیکیٹ میں اہم، مثبت اور تعمیری نوعیت کے فیصلے کئے گئے جن کی بدولت عبدالولی خان یونیورسٹی مردان یونیورسٹی کے انتظامی، تدریسی اور دیگر امور میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم 14000 سے زائد طلباء و طالبات اور ریسرچرز کو معیاری تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں فراہم کرنا اولین مقصد ہے کیونکہ صوبے کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے ریسرچرز یہاں زیر تعلیم ہیں۔ان کے وقت کو قیمتی اور بامقصد بنانے کے لئے یونیورسٹی کے اساتذہ اور افسران نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔اجلاس میں شرکت کرنے والے سنڈیکیٹ کے ممبران میں سنڈیکیٹ کے اجلاس میں ،جسٹس ریٹائر اکرام اللہ خان،سبابق وی سی انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور امتیاز گیلانی نمائندہHEC , ایڈیشنل سیکرٹری .HED واجد علی خان
ایڈیشنل سیکرٹری فنانس عدنان فرید
ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ حبیب الحسن گیلانی , رئیس خان پرنسپل گورنمنٹ کالج اکبرپورہ نوشہرہ, روزینہ رحیم پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرہ،پروفیسر ڈاکٹر ہما یون،پروفیسر ڈاکٹر سعید الاسلام,پروفیسر ڈاکٹر زاہد مروت،پروفیسر ڈاکٹر سلطان آیاز، رجسٹرار میاں سلیم ,ڈپٹی رجسٹرار حسن خان, ڈائریکٹر فنانس ڈاکٹر شائستہ ارشاد ، ,ڈاکٹر حاضر رحمن،ڈاکٹر یاسر شاہ،عبدالصمد خان،سہیل عالم خان،
.
اور دیگر ممبران نے شرکت کی
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان شعبہ اگرا نو می میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان شعبہ اگرا نو می میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا سمینار میں نامیاتی طریقے سے کھاد بنانے اور فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور قومی تحفظ خوراک پر ماہرین نے روشنی ڈالی سمینار میں یونیورسٹی کے طالب علم اساتذہ کرام اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ماہرین ڈاکٹر سجاد خان ۔
Saturday, January 1, 2022
Friday, December 31, 2021
Notification From Directorate of Admissions & FAD Regarding "Prime Minister Fee Reimbursement Scholarships"
View list of "Prime Minister Fee Reimbursement Scholarships (2nd Installment FY 2017-18)"
View list of "Prime Minister Fee Reimbursement Scholarships for (Remaining Students)"