عبدالولی خان یونیورسٹی مردان شعبہ اگرا نو می میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا سمینار میں نامیاتی طریقے سے کھاد بنانے اور فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور قومی تحفظ خوراک پر ماہرین نے روشنی ڈالی سمینار میں یونیورسٹی کے طالب علم اساتذہ کرام اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ماہرین ڈاکٹر سجاد خان ۔
اور ڈاکٹر فضل واحد نے لکچر دیئے
آخر میں ڈین آف لائف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سلطان ایاز نے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے جبکہ شعبہ ایگرانومی کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر حیات نے سیمینار کے شرکاء اور ماہرین کا شکریہ ادا کیا.