Search Box

Tuesday, November 2, 2021

6th International Multidisciplinary Research Conference (IMRC-2021) started at AWKUM

 

چھٹی عالمی ملٹی ڈیسپلن کانفرنس عبدالولی یونیورسٹی مردان میں شروع ہوئی۔عالمی کانفرنس عبدالولی خان یونیورسٹی مردان، شہید بے نظیر بٹھو یونیورسٹی پشاور، سرحد یونیورسٹی سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور کے تعاون سے منعقد ہوئی۔کانفرنس کے پہلے روز وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق مہمان خصوصی تھے۔جبکہ وائس چانسلرسرحد یونیورسٹی سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلیم الرحمان، عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سلطان آیاز ، ظاہر شاہ طورو ایم پی اے شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی پشاور کی ڈائریکر اورک بھی موجود تھے ہائر ایجوکیشن کے صوبائی وزیر کامران خان بنگش نےعالمی کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا یونیورسٹیز کے درمیان کولبریشن کو ایک مثبت قدم قرار دیا اور کہا کے یونیورسٹیز درمیان تحقیق کو مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہ یونیورسٹیز ایک دوسرے کے جدید علوم سے مستفید ہو سکیں ہائر ایجوکیشن کے صوبائی وزیر نے خیبر پختون خواہ کی تینوں یونیورسٹیز کے انتظامیہ اور وائس چانسلرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا خصوصی طور پر وائس عبدالولی خان یونیورسٹی مردان پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کی ترقی کا لوہا عالمی سطح پر منوایا اس کا تمام کریڈٹ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق اور اس کی ٹیم کو جاتا ہے

اس عالمی کانفرنس کو اورک ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر طارق محمود ڈاکٹر سعید اسلام ڈاکٹر حاضر رحمن ڈاکٹر عادل اور ڈاکٹر اسد علی آرگنائز تھےکانفرنس کے پہلے روز تین سیشن منعقد کیے گئے جن کو پروفیسر ڈاکٹر ہمایون پروفیسر ڈاکٹر نیاز محمد اور پروفیسر ڈاکٹر عبدالودود نے چیئر کیا اس کانفرنس میں مجموعی طور پر 153 مقالے پیش کیے جائیں گے جو کہ امریکہ، کینیڈا کوریا ،چین، برطانیہ ،ملائیشیا اور ترکی کے پروفیسر ز آن لائن پیش کرینگے۔ کانفرنس کے پہلے روز پہلے سیشن کے کی نوڈ سپیکر پروفیسر ڈاکٹر انوشکا یونیورسٹی آف ٹورانٹو کینڈا، تھی اس کے علاوہ پاکستان بھر سے 20 یونیورسٹیز کے مختلف شعبہ جات کے پروفیسرز شرکت کر رہے ہیں۔کانفرنس کے پہلے روز پہلے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے کہا اس قسم ہم کے عالمی کانفرنس میں میں مقامی سکالرز کو اپنا ریسرچ بین الاقوامی سطح پر پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ملا ہے عالمی کانفرنس میں اس بار پختونخوا اکنامک پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ بھی حصہ لے رہی ہے جو صوبے کی اکنامک پالیسی کا بغور جائزہ لے گی سوشل اکاؤنٹنگ مرتب ہوا ہے جو صوبے کی آمدن اور اخراجات کا تجزیہ کرے گی کہ اس سے کیا تبدیلی آ سکتی ہے اس کے لیے سفارشات مرتب کرے گی انہوں نے مزید کہا ہمیں امید ہے کہ کانفرنس کے شرکاء نے تینوں دنوں کے دوران جہاں اپنے علوم ،تجربے اور صلاحیتوں کو بہترین انداز میں استعمال کرینگے وہاں یونیورسٹیز کا ماحول بھی اس طرح کی تحقیقی سرگرمیوں کے لئے نہایت حوصلہ افزا ہے۔انہوں نے آئندہ سالوں میں بھی اسی قسم کے مزید کانفرنسز کا عندیہ دے دیا۔ وائس چانسلر سرحد یونیورسٹی ڈاکٹر سلیم الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا اس قسم کہ کانفرنس سے باہمی روابط قائم ہوجاتے ہے۔جبکہ ملک کے بڑے تعلیمی اور تحقیقی اداروں سے علوم اور تکنیکی مہارتوں کے حصول کے لئے مزید کام کیا جاسکتا ہے۔ملک اور بیرونِ ملک سے آئے ہوئے مختلف یونیورسٹیز کے سائنسدانوں اور سپیکرز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس میں شرکے کی بدولت خیبرپختونخوا کے یونیورسٹیز کے متعلق جاننے کا موقع ملا ۔بلاشبہ خیبرپختونخوا کی یہ یونیورسٹیز ملک کی اعلیٰ اور نمایاں تحلیقی اور تحقیقی ادارے ہیں


 

IMRC-2021 Day 1st - MyAlbum

Thursday, October 21, 2021

AWKUM Retained the No.1 position in KP in the World University Ranking of Emerging Economies

 


By the grace of Allah, the almighty, Abdul Wali Khan University (AWKUM) retained the No.1 position in KP in the World University Ranking of Emerging Economies for two consecutive years. AWKUM is placed among top 200 universities and ranked 176th. Times Higher Education (THE) has announced the result of its Emerging Economies ranking.  Overall, there are 698 universities in the ranking this year, up from 606 in 2021, and 50 territories are represented, two more than last year. Only three universities from Pakistan could make their way to top 200. Despite the major adversity of Covid-19, AWKUM remained successful to make remarkable gain in terms of global recognition. Earlier this year THE announced World’s Universities Ranking 2022 and according to that AWKUM is No.1 University in KP, No.1 in Pakistan in Life Sciences and 601 in overall world ranking

It is important to mention that participation in ranking enables an institution to ascertain the areas that need to be strengthened. This achievement indicates that our faculty is tremendously talented, dedicated and productive as teachers and researchers. This is where the vision of the leadership takes the institution to new heights. The Vice chancellor has given top priority to the research, teaching skills and developing international outlook. In this regard special grants were given to researchers and faculty to produce quality work in their fields. He believes that good institution invests in individuals to get higher returns. These steps have turned the university into an eminent educational brand. In his message, the vice chancellor congratulated the students, faculty and staff of AWKUM and said Its just the beginning, we have to go a long way ahead. It’s a high time to take AWKUM to new heights and together we will make it happen InshaAllah.” 


Wednesday, October 20, 2021

رشین ایمبیسی اسلام آباد کے وفد نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا دورہ کیا

رشین ایمبیسی اسلام آباد کے وفد نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا دورہ کیا وفد میں مسٹر اندے جی ڈائریکٹر کونسلر جرنل رشین فیڈریشن ،ارسلا خان اعزازی  کونسلر جرنل رشین فیڈریشن ،چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے کامرس ذیشان خانزادہ خان شامل تھے وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق سے ملاقات کی انہوں نے رشین وفد کو عبدالولی خان یونیورسٹی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی وائس چانسلر نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کی حالیہ ولڈ رینکنگ کے حوالے سے وفد کو اگاہ کیا انہوں نے کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جس کے 6کیمپسزز کو  یونیورسٹی کا درجہ ملا ہے اس سال فال  سمسٹر میں بی ایس پروگرام کیلئے 18 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ  25 نئے پروگرام بھی شروع کیے گئے ہیں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان  پہلی بار جرمنی  کی ایک کمپنی کے اشتراک کے ساتھ ڈاکٹر عابد  کی بنائی گئی ویکسین کو کمرشلائز کرنے جا رہی ہے   حالیہ کرونا وبا کے دوران ھم نے  طلباء و طالبات کی قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچایا  ہے جس کے لیے ہم نے پاکستان کی بہترین لرننگ منیجمنٹ سسٹم کو متعارف کیا ہے رشین وفد نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے مختلف حصوں کا دورہ کیا  یونیورسٹی  میوزیم میں فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے طلباء وطالبات  کی بنائی گئی پینٹنگ  نمائش کا افتتاح کیا اور میوزیم کے مختلف حصوں میں خاصی دلچسپی ظاہر کی اس کے علاوہ وہ نئے اکیڈمک بلاک  کا بھی دورہ کیا جس میں سنٹرل لیب کو ایک آئیڈیل لیب قرار دیا

رشین  کونسلر جرنل نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے  لیے دس  PhD سکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا جس کے بارے میں طلباء و طالبات کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی یاد رہے اس کو سکالرشپ کے پلائی کے لیے آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے پورے پاکستان کے  لیے ٹوٹل 19  سکالرشپ ہےجس میں سے دس سکالر شپ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو فراہم کیے جائیں گے اس کے علاوہ مشترکہ ریسرچ پروگرام ،مشترکہ کانفرنسزکے علاوہ  مشترکہ  ریسرچ جرنلزشروع کرنے  میں ایک دوسرے کی مدد کرنے پر اتفاق کیا چیئرمین  سٹینڈنگ کمیٹی برائے کامرس سینیٹر ذیشان خانزادہ خان نے طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے کہ عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے لیے احساس سکالرشپ کی موجودہ تعداد کو دگنا  کرنا میری اولین ترجیح ہوگی جس کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں کیونکہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان عالمی طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیز کے ریسرچر  عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے سائٹیشن کا رخ کرتے ہیں یہ یونیورسٹی مستقبل قریب میں مزید ترقی کرے گی انہوں نے طلباء و طالبات کو یقین دلایا کہ وہ یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی میں ہر ممکن مدد فراہم کریں گے گے آخر میں تمام مہمانوں نے ایڈمنسٹریشن کی  عمارت کے سامنے پودا لگایا اور یونیورسٹی کی جانب سے ظہرانے میں شرکت کی


One day seminar on Ecommerce (Freelancing)

 

The Business Incubation Center in collaboration with Enablers Pakistan organized a one day seminar on Ecommerce (Freelancing) on October 11, 2021 at IBL AWKUM.  The main purpose of the seminar was to teach the students on how to set up online business and start earning money online.

Enablers Trainer’s from KPK delivered a brief presentation on the ecommerce field and freelancing. In the end Dr. Mohammad Jehangir, Director Business Incubation Center AWKUM thanked Enablers for providing such a fruitful opportunity for AWKUM students in the field of ecommerce. He welcomed Enablers for signing MoU with BIC AWKUM for strengthening digital entrepreneurship for the student’s benefit.