Search Box

Wednesday, September 22, 2021

Newspaper Cutting

  عبدالولی خان یونیورسٹی مردان تحقیق کےحوالے سے پاکستان کی صف اول کی یونیورسٹی ہے یہ تمام تر سہرا لیڈرشپ کو جاتا ہےیہ بات خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری چیئرمینز کے وفد نےعبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے دورہ کے موقع پر کہی اس موقع پر میں چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ چیئرمین سوات بورڈ چیرمین بنوں بورڈ سیکرٹریIBCC اسلام آباد سیکرٹری ایبٹ آباد بورڈ اور ڈاکٹر شائستہ ارشاد موجود تھی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے حالیہ ورلڈ رینکنگ کے حوالے سے وفد کو تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان آئندہ تین سالوں میں دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں جگہ بنا لے گی جس کے لیے پلان تیار ہے یونیورسٹی کی فیکلٹی 50 فیصدPhD ہے جو زیادہ تر بیرون ملک سےفارغ التحصیل ہیں ہمارے ایک پروفیسر کی تحقیقی مقالے مختلف یونیورسٹیز کے مجموعی تحقیقی مقالوں سے زیادہ ہیں تحقیق کا یہ لیول پاکستان کا سب سے بڑا لیول ہے یونیورسٹیاں اعلیٰ تعلیم و تحقیق کا مرکز ہوتی ہیں اور یہاں علم تخلیق کیا جاتااس لئے یونیورسٹیوں کو سیاسی معاملات سے دور رہ کر ایسی پالیسی تشکیل دینی چاہیے جس سے نوجوانوں کو عصر حاضر سے مطابقت رکھنے والی تعلیم و تربیت مئسر آسکے جسے وہ عملی زندگی میں قدم رکھ کر ملک و قوم کی بہتری اور فلاح کے لئے کام کر سکیں

وفد نے کہا کہ یہ بات نہایت خوش آئند ہے کہ عبدالولی خان یونیورسٹی نے صرف ملکی سطح پر تحقیقی و تخلیقی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک کی یونیورسٹیوں کے ساتھ بھی ریسرچرز اور سکالرز کے بتادلوں اور باہمی تحقیقی سرگرمیوں کو بھی موثر انداز میں اپنا یا گیا ہے۔وفد نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور انتظامیہ کو مبارکباد دی اور مزیدکہا کہ ملکی و بین الاقوامی سطح پر تحقیقی سرگرمیوں کے حوالے سے یونیورسٹی نے جو شناخت پیدا کیا ہے وہ آگے چل کر یونیورسٹی کی تعلیمی تحقیقی اور تخلیقی سرگرمیوں میں معاون ثابت ہوگی اور یہاں سے قوم کے ایسے نونہال فارغ التحصیل ہونگے جن کے علم و ہنر کی بدولت پاکستان کو درپیش معاشی، معاشرتی اور اقتصادی چیلنجز پر قابو پانے میں مدد ملے گی.






MoU Signed Between Business Incubation Center AWKUM and School of Leadership Foundation (SOLF)

The Business Incubation Center Abdul Wali Khan University Mardan (AWKUM) signed MoU with School of Leadership Foundation (SOLF) on September 16, 2021 in the Institute of Business Studies &Leadership (IBL) AWKUM. Mr. Shah Hussain Awan was nominated as a Focal Person for coordinating the activities with SOLF to be held under the MoU.

The MoU was signed by Director Business Incubation Center, Dr. Mohammad Jehangir on behalf of AWKUM while on behalf of School of Leadership Foundation (SOLF), it was signed by Uzair Mohammad Khan (Project Officer). Director ORIC, Dr. Tariq Mehmood was also present on the occasion.

The basic purpose of the project is to build the capacity of around 250 AWKUM students on Social Entrepreneurship and enable them to become successful professionals and entrepreneurs.  The project will also provide awareness on the role of youth in achieving the SDGs.

 



 

Intermediate Result 2021 at University College for Women

Walk-in-Interview For Current Semester (Fall-2021) at AWKUM Timergara Campus