شعبہ پشتو جامعہ عبدالولی خان کے لئے ڈسٹرک یوتھ افیر کی جانب سے شعبہ پشتو کے لئے پانچ سو کتب فراہم کی گی ۔ منگل کی روز شعبہ پشتو میں باقاعدہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کی صدرات پروفیسر ڈاکٹر سلطان ایاز ڈین فیکلٹی آف ارٹس عبدالولی خان یونیورسٹی نے کی اس موقع پر ڈسٹرک یوتھ افیر زبیر احمد خٹک ، ڈاکٹر سید ظفراللہ بخشالی چیئرمین شعبہ پشتو جامعہ عبدالولی خان ، پروفیسر فضل ستار درانی ڈائریکٹر پختونخوا انسٹیویٹ آف ارٹس ایند کلچر ، فیکلٹی ممبران ڈاکٹر شکریہ قادر ، میڈم نگینہ کے علاوہ کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی ۔ ڈین فیکلٹی اف ارٹس نے کتابوں کا تحفہ وصول کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پشتو ہماری مادری زبان نے ان کی خدمت ہمارا فرض ہے پشتو ڈیپارٹمنٹ کے در پیش مسائل ترجہی بنیادوں پر حل کریئے گے ۔ انہوں نے ڈسٹرک یوتھ کی کوششوں کو سراہا ۔ زبیر خٹک نے کہا کہ ہم ہم ایندہ بھی شعبہ پشتو سے باہمی اشتراک سے کام کرئے گے