Search Box
Saturday, October 2, 2021
Thursday, September 30, 2021
Wednesday, September 29, 2021
Tuesday, September 28, 2021
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں فال سمسٹر 2021
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں فال سمسٹر
2021 کیلےء پندرہ ہزار سے زائد طلباء و طالبات کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں میرٹ
کی بنیاد پر تمام طلباء و طالبات کو داخلہ ملیں گے کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی وائس
چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں دوسرے
صوبوں کے لیے مختص سیٹس مزید بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے خصوصی بلوچستان، گلگت
،کشمیر ،پنجاب، سندھ کے لیے ایک ایک مختص ہیں اس بار ان صوبوں سے داخلوں کے لیے
درخواستیں زیادہ موصول ہوئی ہے جس کے باعث مختص سیٹوں کو زیادہ کرنے پر غور کیا جا
رہا ہے جبکہ فارنرز طلباء و طالبات کے لئے بھی مختص سیٹس کو زیادہ کی جائیں گی اس بار
فورنر ز کی داخلوں کے لیےء. 59 درخواستیں موصول ہوئی ہے
Subscribe to:
Comments (Atom)







