Search Box
Friday, September 24, 2021
Video Tutorial for Resetting Password and Updating Marks in Online Admissions Fall-2021 Application
How to reset password for online admission apply.
How to update marks in your profile
Thursday, September 23, 2021
Wednesday, September 22, 2021
Newspaper Cutting
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان تحقیق کےحوالے سے پاکستان کی صف اول کی یونیورسٹی ہے یہ تمام تر سہرا لیڈرشپ کو جاتا ہےیہ بات خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری چیئرمینز کے وفد نےعبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے دورہ کے موقع پر کہی اس موقع پر میں چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ چیئرمین سوات بورڈ چیرمین بنوں بورڈ سیکرٹریIBCC اسلام آباد سیکرٹری ایبٹ آباد بورڈ اور ڈاکٹر شائستہ ارشاد موجود تھی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے حالیہ ورلڈ رینکنگ کے حوالے سے وفد کو تفصیلی بریفنگ دی انہوں نے کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان آئندہ تین سالوں میں دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں جگہ بنا لے گی جس کے لیے پلان تیار ہے یونیورسٹی کی فیکلٹی 50 فیصدPhD ہے جو زیادہ تر بیرون ملک سےفارغ التحصیل ہیں ہمارے ایک پروفیسر کی تحقیقی مقالے مختلف یونیورسٹیز کے مجموعی تحقیقی مقالوں سے زیادہ ہیں تحقیق کا یہ لیول پاکستان کا سب سے بڑا لیول ہے یونیورسٹیاں اعلیٰ تعلیم و تحقیق کا مرکز ہوتی ہیں اور یہاں علم تخلیق کیا جاتااس لئے یونیورسٹیوں کو سیاسی معاملات سے دور رہ کر ایسی پالیسی تشکیل دینی چاہیے جس سے نوجوانوں کو عصر حاضر سے مطابقت رکھنے والی تعلیم و تربیت مئسر آسکے جسے وہ عملی زندگی میں قدم رکھ کر ملک و قوم کی بہتری اور فلاح کے لئے کام کر سکیں




