Search Box

Tuesday, January 9, 2024

اشتہار برائے نیلامی

اشتہار برائے نیلامی

کالج آف وٹرنری سائنسز اینڈ اینمل ہسبنڈری عبد الولی خان یونیورسٹی مردان (گارڈن کیمپس) کی اینمل فارم میں ایک عدد ہیفر بھینس وزن تقریباً 700/- کلوگرام (زندہ) صحت مند اور توانا کی نیلامی  منگل 16/01/2024 کو ہوگی۔

شکریہخواہشمند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مزکورہ تاریخ کو بولی میں شرکت یقینی بنائے



.