Search Box

Showing posts with label Department of Entomology. Show all posts
Showing posts with label Department of Entomology. Show all posts

Thursday, December 2, 2021

The Department of Entomology conducted a one-day seminar

 عبدالولی خان کے ڈپارٹمنٹ آپ انٹو مولوجی نے ایک روزہ سیمینار منعقد کیا سمینار کا موضوع تھا فصلوں کو نقصان پہنچانے والے گیسوں کے بارے میں آگاہی تھا سیمینار کے ریسورس پرسن مگس بانی کے ماہر ریسرچ ڈاکٹر حسین ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ خیبرپختونخوا تھے انہوں نے شہد کی مکھیوں پر کے حوالے سے نئے اور جدید طریقوں پر تفصیلی بریفنگ دی اس حوالے سے پریکٹیکل ٹریننگ کا بھی انعقاد کیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ شہد کی مکھیوں سے زیادہ سے زیادہ شہد لینے، موم، رائل جیلی اور دوسرے پروڈکٹس بھی لئے جا سکتے ہیں اور ایک منافع بخش کاروبار ہے ڈاکٹر فرمان علی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیمینار ہائر ایجوکیشن سن اسلام آباد کے NRPU پروجیکٹ کا حصہ ہیں انہوں نے ماحول دوست اور ماحول دشمن کیڑوں کے پہچان کے حوالے سے کہا کہ ممکن ہے کہ نئی ریسرچ کی بدولت زہریلے کیڑے مار ادویات کے استعمال میں کمی لائی جا سکے کے اس کے علاوہ وہ ڈاکٹر عادل حسین نے نائٹرک آکسائڈ کی اہمیت پر تفصیلی بریفنگ دی سیمینار میں اخلاق احمد جنرل منیجر سی ڈی ایس اسلام آباد، ڈاکٹر عثمان ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور،ڈاکٹر شاہد ڈاکٹر توحید پروفیسر ڈاکٹر ہمایون ، ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر طارق محمود ، ڈاکٹر امجد د ڈاکٹر اسد علی، کسانوں ادویات کمپنی کے مالکان، اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی آخر میں شرکاء میں سرٹیفکیٹس اور شیلڈ ز تقسیم کئے گئے







Monday, December 14, 2020

Research Grant Awarded to Dr. Farman Ali

 

HEC awarded research grant worth 8.4 million to Dr. Farman Ali, Chairman Department of Entomology under NRPU.